ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / کانپور ٹیسٹ کے لیے بی سی سی آئی کے سپروائزر ہوں گے ڈی ڈی سی اے کے سنیل یادو

کانپور ٹیسٹ کے لیے بی سی سی آئی کے سپروائزر ہوں گے ڈی ڈی سی اے کے سنیل یادو

Mon, 19 Sep 2016 17:31:27  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی، 19؍ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹر سنیل یادو کو ہندوستان کے 500ویں کرکٹ ٹسٹ کے لیے بی سی سی آئی کا سپروائزر مقرر کیا گیا ہے۔یہ میچ جمعرات سے کانپور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ڈی ڈی سی اے اور بی سی سی آئی کے نائب صدر سی کے کھنہ نے ریلیز میں کہاکہ بی سی سی آئی سے آج ملی معلومات کے مطابق ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹر سنیل یادو کو کانپور میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیے بی سی سی آئی کا سپروائزر مقرر کیا گیا ہے۔


Share: